تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 مارچ 2012
وقت اشاعت: 20:45

دبلی نہیں ہوں، اسمارٹنس میں ڈیزائنرز کا کمال ہے، کترینہ کیف

اے آر وائی - بالی ووڈ میں ہاٹ گرل کا ٹائیٹل پانے والی کترینہ کیف نے انکشاف کیا کہ وہ کبھی دبلی نہیں تھیں، ان کو اسمارٹ دکھانے میں ڈیزائنرزکا کمال ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے بالی ووڈ پراپنا سکہ جمانے والی کترینہ کیف نے اعتراف کیا کہ وہ تو کبھی اسمارٹ اور سلم تھیں ہی نہیں۔



ان کو اسمارٹ دکھانے میں زیادہ کمال فیشن ڈیزائنرز کا ہے، جنھوں نے اپنے کمال فن سے ایسے ملبوسات ڈیزائن کئے جو ان پرفٹ آجاتے۔ کیٹ تو یہ بھی کہتی ہیں کہ کبھی کبھار تو ڈیزائنرز میں بحث ہوجاتی کہ کترینہ کو آخر کیسے مزید اسمارٹ دکھایا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.