تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 مارچ 2012
وقت اشاعت: 18:46

مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرادی

اے آر وائی - بالی ووڈ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرادی۔ ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونا ہر بالی ووڈ ایکٹر کی اولین خواہش ہوتی ہے، مگر دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت کی شان بےنیازی کے کیا کہنے، جنہیں ہالی ووڈ فلم میں مرکزی کردارملا اور انھوں نے ٹھکرادیا۔



مادھوری کو ممبئی میں شوٹ ہونے والی فلم میں ایک امریکی ایکٹرس کا کیریکٹر ملا تھا۔ جسے بالی ووڈ میں ادکاری کا بے حد شوق تھا، مگر نجانے کیوں مادھوری ڈکشت نے اس آفر کو رد کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.