7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:56
ودیا بالن نے بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ حاصل کر لیا
اے آر وائی - بھارت میں انسٹھ ویں نیشنل ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا۔ ودیا بالن نے فلم ’ڈرٹی پکچرز‘ کے لئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا جبکہ شاہ رخ خان کی فلم ”را۔ون“ کو اسپیشل ایفکٹس کے لئے ایوار ملا۔