تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 15:47

لاس اینجلس:فلم دی انائونسمنٹ کا پریمیئر

اے آر وائی - لاس اینجلس میں فلم دی انائونسمنٹ کے پریمئیرشو میں پروڈیوسر میجک جونسنز نے زندگی سے بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔



فلم کی کہانی ایک سچے واقعہ پر مبنی ہے، جس میں فلم کا ہیرو ایک کامیاب بزنس مین ہوتا ہے جو ایڈز کے مرض میں مبتلا ہوجاتا ہے۔



دنیا کواپنی اس بیماری کا بتانے میں اسے کس نشیب و فراز سے گزرنا پڑتا ہے اور خاندان سمیت معاشرہ اس کے ساتھ کیا برتائو کرتا ہے، یہ سب کچھ فلم دی انائونسمنٹ میں دکھایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.