تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 مارچ 2012
وقت اشاعت: 17:30

ہالی وڈ اداکارہ جیولن مورے، سارا پالن کے روپ میں

اے آر وائی - ہالی وڈ اسٹار جیولین مورے، فلم گیم چینج میں نبھائیں گی سیاست دان سارا پالن کا کردار، فلم میں صدارتی امیدوار کی حیثیت سے ملک گیر مہم کی منظر کشی کی گئی ہے۔ اداکارہ جیولین مورے کا کہنا ہے کہ فلم گیم چینج میں سارا پالن کی شخصیت اور عادات جیسا کردار ادا کرنا مشکل کام تھا اسی لئے سارا پالن کی شخصیت کے ہر پہلو کی جانچ کے بعد فلم میں کام کرنے کی حامی بھری۔



فلم میں دو ہزار آٹھ میں امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار جان مک کین اور سارا پالن کی کہانی دیکھائی گئی ہے۔ صدارتی انتخاب کی اس مہم میں مک کین چاہتے ہیں سارا ریاست الاسکا کی گورنر کا منصب سنبھالیں۔ فلم ایچ بی او پر دس مارچ کو ریلیز کی جا ئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.