25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
دنیا کا تیز ترین Rap گلوکار
اردو ٹائمز - امریکا سے تعلق رکھنے والے تیئس سالہ جارج واٹسکی کو انتہائی تیز رفتاری سے گانا گانے میں مہارت حاصل ہے اور اسے اگر دنیا کا تیز ترین ریپر مانا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ حال ہی میں اس ریپ گلوکار نے انتہائی تیزی سے ایک گانا بریک یا نیک گاتے ہوئے اپنے وڈیوعکسبند کرکے آن لائن جاری کی ہے۔ صرف تین سیکنڈ میں ساٹھ سے زائد الفاط کنگنانے کی صلاحیت رکھنے والے جارج کی یہ ویڈیوآن لائن تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے۔ جسے اب تک دو ملین سے زائد افراد دیکھ اور سن چکے ہے۔