تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

فلم سپرمین کے چھٹے حصے کیلئے نئے ہیرو کا انتخاب

اردو ٹائمز - برطانوی اداکار ستائیس سالہ ہنری کیول کو سپر مین سیریز کے چھٹے حصے کیلئے نیا ہیرو کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ برطانوی اداکا ر کیول کا سپر مین کے کردار کیلئے انتخاب کٹھن اور طویل آڈیشنز کے بعد کیا گیا ہے ۔ سپر مین سیریز کی نئی فلم کی ہدایتکار ی زیک سینڈ ر کرین گے جبکہ یہ فلم دسمبر دوہزار بارہ میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.