تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 مئی 2015
وقت اشاعت: 21:32

’’دا ویٹی کن ٹیپس‘‘کا ٹریلر ریلیز، 24 جولائی ہارر فلم

جیو نیوز - لاس اینجلس......ہارر فلموں کے شائقین کے لیے خبر یہ ہے کہ خوف ناک مناظر سے بھرپور فلم ’’دی ویٹیکن ٹیپس‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ سنسنی خیز اور ڈراؤنے مناظرسے بھریفلم ’’دا ویٹی کن ٹیپس‘‘کا ٹریلر تو ابھی دیکھاجاسکتا ہے مگر پوری فلم کے لیے 24 جولائی تک کا انتظار کرنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.