تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 اگست 2015
وقت اشاعت: 14:23

کانز فلم فیسٹول:ملیکہ شراوت کے گلے میں 20 لاکھ ڈالر کا ہار

جیو نیوز - کانز ........کانز فلم فیسٹول میں بالی وڈ آئٹم کوئن ملیکہ شراوت نے بیس لاکھ ڈالر کا ہار پہن کر سب کو حیران کر دیا۔ملیکہ شراوت نے اس بار کانز میں مختلف انداز میں انٹری دے کر لوگوں کی توجہ حاصل کی،میلے کے دوسرے دن وہ ریڈ کارپٹ پراسٹائلش سرخ گاؤن میں نظر آئیں ۔فلم "میڈ میکس۔فیوری روڈ"کے پریمئیر میں شرکت کے لئے انہوں نے جس نیکلیس کا انتخاب کیا اس کی مالیت بیس لاکھ ڈالر تھی، ملیکہ اس سے پہلے بھی کانز فلم فیسٹول میں شرکت کر چکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.