تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:33

جراسک پارک سلسلے کی فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘کے کلپ جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس........دیو ہیکل ڈائنو سار پھر آرہے ہیںبڑی اسکرین پر اپنی دھاک بٹھانے کیلئے۔ہالی وڈ کی شہرۂ آفاق سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ کےنئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔ فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ 12جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.