تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:1

ہالی وڈ ایکشن فلم ’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘دھوم مچانے کو تیار

جیو نیوز - لاس اینجلس.........ہالی وڈ ایکشن فلموں کے شائقین ہوجائیں تیار ۔ میڈ میکس فرنچائز کی چوتھی فلم ’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ دھوم مچانے آرہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم ’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ کی کہانی ایک ایسی دنیا کی ہے، جہاں لوگ موت سے لڑتے نظر آتے ہیں، ایسے میں میکس ٹیم کی ایک رکن خاتون نہ صرف کوشش کرتی ہے، بلکہ زندہ بھی رہتی ہے۔ یہ ماردھاڑ سے بھرپور ایکشن فلم 22مئی کو پاکستانی سینماؤں میں سجے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.