تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:49

تھرلر ڈرامافلم "دی گفٹ"کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی ووڈ .......سنسنی سے بھرپور تھرلر ڈرامہ فلم "دی گفٹ"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ناگہانی پریشانی میں مبتلا ہوکر ایک دوسرے پر اعتبار کھو بیٹھتے ہیں ۔ فلم 31جولائی کو پیش کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.