7 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:21
کینز فلم فیسٹیول: چوتھے دن ریڈ کارپٹ پر سونم کپور نیلے گائون میں
جیو نیوز - کینز........کینز فلم فیسٹیول کی رونقیں عروج پر ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار سونم کپور نے بھی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، فلمی میلے کے چوتھے روز الیکٹرک بلو رنگ کے خوبصورت گاؤن میں سونم کپور ریڈ کارپٹ پر آئیں تو شرکاء نے انہیں خوب داد دی، اپنی دلکش مسکراہٹ اور منفرد اسٹائل کی وجہ سے سونم سب کی توجہ کا مزکر بنی رہیں۔ سونم کپور پچھلے 4سال سے کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کر رہی ہیں۔