تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:15

سائنس فکشن فلم "دی مارشین" کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک.....سائنس فکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم "دی مارشین" (The Martian) کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رڈلے اسکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کی ہے جو مشکلات میں گرفتار ہوجاتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار میٹ ڈیمن، جیسیکا کیسٹین، اور کیٹ مارا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔۔ فلم 25نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.