تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:43

تھری ڈی ڈانس فلمABCD "ٹو" کے نئے کلپس جاری

جیو نیوز - ممبئی......بالی ووڈ کی تھری ڈی ڈانس فلم "اے بی سی ڈی؛ اینی بڈی کین ڈانس"کے سکوئل ABCDٹو کے نئے کلپس کی ویڈیو زمداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہیں ۔بالی ووڈ کے معروف کوریو گرافر اور ہدایتکار ریمو ڈی سوزاکی ہدایتکاری میں بننے والی اس ڈانس فلم کی کہانی ورلڈ ہپ ہاپ ڈانس چیمپئین شپ کے گرد گھوم رہی ہے جس میں10 گانے اور متعدد ڈانس سیکوئنس شامل ہیں۔ ڈانس اور ایکشن سے بھر پور یہ فلم اس سال 19جون کو دنیا بھر میں عام نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.