تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:32

لاس اینجلس: الیکٹرونک انٹرٹینمنٹ ایکسپو 2015 کا آغاز

جیو نیوز - لاس اینجلس .....وڈیو گیمز پسند کر نےوالے نوجوانوں کے لئے خوشخبری ہے کہ لاس اینجلس میں الیکٹرونک انٹرٹینمنٹ ایکسپو 2015 ء میں نئے اور خاص ورچول گیمز متعارف کرائے گئے ہیں ۔ الیکٹرونک انٹرٹینمنٹ نمائش میں ورچول ریالٹی ٹیکنا لوجی کو پیش کیاگیا۔ اس ٹیکنالوجی کی بدولت نوجوان صرف گلاسز اور ہیڈ سیٹ کے ذریعے گیم کا حصہ بن جاتے ہیں اور گیم کی دنیا میں داخل ہو جاتے ہیں ۔ ایڈونچر سے بھر پور اِن گیمز میں صرف آنکھوں کے ذریعے صورتحال کو کنٹرول کیاجاتا ہے ، ہاتھ بالکل استعما ل نہیں ہوتے۔ تو گیمز کے شیدائی نئے گیمز کا حصہ بننے کے لئے تیار ہوجائیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.