تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 17:0

اینی میٹڈ مووی’کنگ فو پانڈا ‘کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر ریلیز

جیو نیوز - لاس اینجلس ......ہالی وڈ کی اینی میٹڈ مووی ’’کنگ فو پانڈا ‘‘ کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر سامنے آگیا۔ مارشل آرٹس اور کنگ فو کے دیوانوں کیلئے خوش خبری ہے۔ کنگ فو پانڈا ایک بار پھر آرہا ہے سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے ۔ ہالی وڈ کی نئی اینی میٹڈایکشن کامیڈی فلم" کنگ فُو پانڈ ا تھری " کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم 29 جنوری کو ریلیز کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.