تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:1

فلم "مشن امپوسیبل روگ نیشن"کانیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک.....جاسوسی پر مبنی بلاک بسٹرسیریزکی پانچویں فلم "مشن امپوسیبل روگ نیشن"کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل مشن کی تکمیل کرتے دکھائی دیںگے۔ فلم 31جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.