تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اگست 2015
وقت اشاعت: 23:47

نئی ہالی ووڈ فلم دی مین فرام انکل کل پاکستان میں ریلیز کی جائیگی

جیو نیوز - لاس اینجلس......ایکشن ،ایڈونچر اور تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ کی نئی فلم دی مین فرام U.N.C.L.E،کل پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ایکشن ، جاسوسی اور کامیڈی پر مبنی فلم کی کہانی 60 کی دہائی میں امریکا اورروس کے درمیان سرد جنگ کے دور کی عکاسی کر رہی ہے، سی آئی اے کے دو ایجنٹ نیوکلیئر ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف پراسرار مجرم تنظیم کے خاتمے کیلئے میدان میں اترتے ہیں اور اپنے مشن کی تکمیل کیلئے جان کی بازی لگادیتے ہیں۔ فلم14اگست کو پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.