تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 اگست 2015
وقت اشاعت: 5:16

فلم "ویلکم بیک "کے نئے کلپس ریلیز

جیو نیوز - نیویارک......2007ءمیں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ویلکم کے سیکوئل" ویلکم بیک" کے نئے کلپس ریلیز کر دیئے گئے ہیں ۔ انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سارے کر دار اور چہرے وہی ہیں جنہوںنے ویلکم میں اداکاری کے جو ہر دکھائے تھے صرف جان ابراہام اور شروتی حسن کا نیا اضافہ کیاگیا ہے۔ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور اس فلم میں نانا پاٹیکر ،انیل کپور کے علاوہ نصیر الدین شاہ اورڈمپل کپاڈیہ بھی اہم کر دار ادا کر ہے ہیں جسے4ستمبر کو دنیا بھر میں عام نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.