تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 1:31

میرا سے صرف وعدہ نہیں کیا، زمین بھی دے چکے، نعیم گھمن

جیو نیوز - لاہور........اداکارہ میرا کو زمین کا عطیہ دینے والے نعیم گھمن نے کہا ہے کہ انھوں نے میرا سے صرف وعدہ نہیں کیا، بلکہ انھیں زمین بھی دے چکے ہیں ، اسپتال کے لیے ڈیڑھ ایکڑ جگہ وقف کی ، اس کی فرد بھی جاری ہو چکی ہے، جگہ کا رونا رونے والوں نے ابھی تک نقشہ منظور نہیں کرایا ، میرا جس این جی او کی بات کررہی ہیں ، وہ رجسٹرڈ تک نہیں ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.