تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 22:18

بی فار بیکہم، بی فار بونڈ، کیا ڈیوڈ بیکہم بننے جارہے ہیں جیمز بونڈ

جیو نیوز - لندن ......بی فار بیکہم، بی فار بونڈ، کیا ڈیوڈ بیکھم بننے جارہے ہیں جیمز بونڈ۔آئیے جانتے ہیں۔کون بنے گا جمیز بونڈ کوئی کالا، یا کوئی گورا،سب ہی کو ہے انتظار، لیکن مداحوں کا ہے اسرار، کہ فٹ بال کے میدان میں کمال کرنے والے ڈیوڈ بیکھم،نئے جمیز بانڈ بن کر سلور اسکرین پر دھمال مچائیں،ڈیوڈ بیکھم نے مداحوں کی اس خواہش پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.