تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:1

فرانس:جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ

جیو نیوز - پیرس........فرانس میں ، جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ منعقد کی گئی۔جیمز بونڈ کی گاڑیاں ہمیشہ سے رہیں ہیں شائقین کی توجہ کا مرکز۔ ہر کوئی چاہتا ہے ان کے پاس بھی ہو ، بونڈ کی فلموں کی طرح چمچماتی گاڑی۔

سین کونری ، راجر مُور، اور ڈینئل کریگ اور دیگر اداکاروں نے جوگاڑیاں بونڈ سیریز میں استعمال کیں ۔ انہیں دیکھنے کا موقع ملا پیرس کے شہریوں کو۔

پیرس میں ہونے والی جیمز بونڈ کی نایاب اور قیمتی گاڑیوں کی نمائش میںمداحوں نے اپنی پسندکی گاڑیاں دیکھیں انتہائی قریب سے اور خوشی کا اظہار بھی کیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.