تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:33

ایشوریا رائے کی فلموں میں واپسی، شائقین کی بھرپور پذیرائی

جیو نیوز - ممبئی......ملکہ حسن، دیو داس کی پارو اور بچن خاندان کی بہوایشوریا رائے بچن کا کم بیک ہوا تو فلمی شائقین نے بھی انہیں بھرپور ویلکم بیک کیا۔

فلم جذبہ میں ماں کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ایشوریا نے جاندار اداکاری اور زوردار ایکشن سے اپنے شائقین کے دلوں کو چھولیا۔

ایشوریا رائے کی جاندار واپسی کو شائقین نے شاندار پذیرائی دی ہے۔ ایک ماں کے جذبے کی عکاسی کرنے والی فلم جذبہ نے دنیا بھر سے تین دن میں بیس کروڑ روپے کما لیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.