تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 22:45

’’پیٹر پین‘‘ نے بچوں اور بڑوں سب پر جادو کردیا ہے

جیو نیوز - کراچی....... ایک طرف ایشوریا رائے کی فلم جذبہ باکس آفس پر ہٹ ہے دوسری طرف بچوں کے پسندیدہ کردار پیٹر پین نے بھی بچوں اور بڑوں سب پر جادو کردیا ہے۔پیٹر پین آیا اور چھا گیا۔

بچوں کے پسندیدہ کردار نے نہ صرف چھوٹوں بلکہ بڑوں کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا ہے پوری کی پوری فیملی پین کی ہی فین بنی ہوئی ہے۔ فلم پین نے امریکی باکس آفس پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.