تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:32

خورشید قصوری کی عظیم اداکار دلیپ کمار سے ملاقات

جیو نیوز - ممبئی........سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے عظیم اداکار دلیپ کمار سے بھی ملاقات کی اور انہیں اپنی کتاب پیش کی ۔ خورشید قصوری ممبئی میں عظیم اداکار دلیپ کمار کے گھر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

اس موقع پر دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو بھی موجود تھیں۔ خورشید قصوری کچھ دیر تک برصغیر پاک و ہند کےعظیم اداکار کے ساتھ رہے اور انہیں اپنی کتاب بھی پیش کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.