تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اپریل 2016
وقت اشاعت: 10:22

فلم ’تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو‘اگلے ہفتے ریلیز ہو گی

جیو نیوز - ممبئی ..... بالی وڈ کی مزاح سے بھرپور فلم ’’تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو‘ 19فروری کو ریلیز ہو گی۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں پیوش مشرا، منیش پال اور علی ظفر شامل ہیں۔

فلم کے ہدایتکار ا بھیشیک شرما اور پروڈیوسر پوجا سیٹھی ڈیورا اور آرتی سیٹھی ہیں۔ اس سے قبل تیرے بن لادن 2010ءمیں ریلیز کی گئی تھی اور یہ اسی فلم کا سیکوئل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.