تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2016
وقت اشاعت: 8:23

کراچی میں ہوئی عروسی ملبوسات کی نمائش

جیو نیوز - کراچی......کراچی روایتی عروسی ملبوسا ت سے سجے فیشن شو ہوا، جس میں روایت کے ساتھ جدت کا رنگ بھی دیکھنے میں آیا۔

نئے انداز کےساتھ ،کراچی میں اتری عروسی ملبوسا ت کی بہار،عروسی ملبوسات سے سجے اس فیشن شو کی خاص بات، نئے ڈیزائنر، نئے ٹیلنٹ اور نئے ماڈلز کو ریمپ کی زینت بنانا تھا،فیشن شو میں ماڈلز نے ریمپ پر تو واک کی ہی ساتھ ہی مختلف پرفارمنسز بھی پیش کی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.