تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:59

میکسیکو: شہری نے رسی میں پھنسی دیوہیکل وہیل شارک کو آزاد کر ادیا

جیو نیوز - میکسیکوسٹی .....میکسیکومیں ایک ڈائیور نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیوہیکل وہیل شارک کو مشکل سے نجات دِلوا کر اُسے اپنا دوست بنا لیا۔

ڈائیورکو زیرآب تیراکی کے دوران وہیل شارک دکھائی دی جس کے جسم کے گِرد مچھلی پکڑنے والے جال کی رسی پھنسی ہوئی تھی۔

ڈائیور نے خوفزدہ ہوئے بغیراس وہیل کے قریب جا کر بمشکل رسی کھینچی اور کھول کے ہٹالی دی۔آزاد ہونے کے بعد وہیل نے خوشی سے پانی میں ڈبکیاں لگائیں اور اپنے راستے پر نکل پڑی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.