تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:1

لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم ’’زوٹوپیا‘‘کا پریمیئر

جیو نیوز - لاس اینجلس......لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم زو ٹو پیا کا شاندار پریمیئر ہوا، گلوکارہ شکیرا نے بھی پریمیئر میں شرکت کی۔

پنک لباس میں گلوکارہ شکیرا تقریب میں آئیں تو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فلم میں شکیرا نے ایک کیریکٹر کیلئے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ زوٹو پیا 4 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.