10 مئی 2016
وقت اشاعت: 10:38
ٹوئیٹر پر انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی
جیو نیوز - ممبئی.... بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ٹوئیٹر پر مداحوں کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
انوشکا نے اپنے تمام پرستاروں کا شکریہ ایک ٹوئٹ میں کرتے ہوئے کہا کہ ہے آپ سب سات لاکھ لوگوں کی محبت اور حمایت کا بہت بہت شکریہ۔
انھوں نے کہا کہ ان کے مداح ان کی ڈیجیٹل زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکے ہیں۔