تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:7

بھارتی اداکار رضا مراد کراچی پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی ........بولی ووڈ اداکار رضا مراد کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے بارے میں انھوں نے کہاکہ کرکٹ ان کا میدان نہیں، مگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیا ین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بولنگ لائن تو زبردست ہےمگر بیٹنگ میں امپروومنٹ لانی ہوگی۔

رضا مراد نے بتایا کہ بھارتی خواتین اب صرف پاکستانی ڈرامے ہی دیکھتی ہیں۔اور پاکستانی فنکاروں نے وہاں دھوم مچا رکھی ہے۔

بھارتی اداکار نے پاکستان کی اور پاکستان عوام کی بھی تعریف بھی کی انہوں نے کہاکراچی اپنی بیٹی عائشہ میر کو شاپنگ کرانے اور مزیدار کھانا کھلانے لایا ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.