تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:8

شاہد کپور کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد 8ملین سے بڑھ گئی

جیو نیوز - ممبئی......بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکارشاہدکپور فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد 8ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس پر بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے ٹوئٹر پیغام میں اپنے چاہنے والوں کو شکریہ ادا کیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.