تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:11

شردھا کپور اور ٹائیگر شروف کی فلم ’باغی‘ 'کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ممبئی ......بالی ووڈ فلم ہیرو پنتی کے ٹائیگر شروف اور عاشقی ٹو میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ شردھا کپور پہلی بار ایک ساتھ ایکشن سے بھرپور نئی بالی ووڈفلم’باغی‘میں جلوہ گر ہورہے ہیں جس کاٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔

ساجد نادیدوالاکی پروڈیوس کردہ اس فلم میں ٹائیگر شروف ایک باغی نوجوان کا کردار اداکر رہے ہیں جس میں بہترین اداکاری کے لئے انہوں نے سخت ٹریننگ بھی لی ہے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں سودھیر بابو اور پارس ارورا بھی شامل ہیں۔ فلم رواں سال 29اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.