تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:43

فواد خان کی بالی وڈ مووی’ کپور اینڈ سنز‘ ریلیز کردی گئی

جیو نیوز - ممبئی ......پاکستانی اداکار فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ آج سے بھارتی سنیماگھروں پر ریلیز کردی گئی ہے۔

شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی ڈرامہ فلم کی کہانی 2 بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو الگ ہوجاتے ہیں اور اپنے دادا کی بیماری پر ملتے ہیں ۔

فلم کی کاسٹ میں سدھارتھ ملہوترا ،رشی کپور اور رتنا پھاٹک بھی شامل ہیں،عامر خان نے فلم میں تمام اداکاروں کی پرفارمنس کو سراہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.