تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:33

دبئی میں رنگا رنگ عرب فیشن ویک کا اختتام

جیو نیوز - دبئی......دبئی میں رنگا رنگ عرب فیشن ویک 4 روز تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بھیرتی دکھائی دیں۔16مارچ سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 4 روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 19مارچ کو اختتام پذیر ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.