26 فروری 2012
وقت اشاعت: 21:56
بالی ووڈ کی کامیا ب ترین فلم دبنگ اب ایک نئے انداز میں
جیو نیوز - با ممبئی …بالی وو ڈ میں ریکا رڈ ساز کا میا بی حاصل کر نے والی فلم دبنگ اب ایک نئے انداز میں دو با رہ سامنے آ ئے گی ۔ ہندی سینما گھر وں میں کامیا بی کے بعد دبنگ کا تیلگو ری میک بھی تیا ر کر لیا گیا ہے ۔ گبّرسنگھ کے نام سے بنا ئے جا نے والے اس ری میک میں چلبل پانڈے کا کردار تیلگو فلم انڈسٹری کے مشہور ادا کارPawan Kalyanاداکر رہے ہیں جبکہ ہیر ؤئن کے لیے تامل فلموں کے مشہور اداکار کمل حسن کی بیٹی شر وتی حسن کا نام سامنے آیا ہے ۔