تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 فروری 2012
وقت اشاعت: 23:24

ڈزنی کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلمBraveکاٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس …والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت Pixarپروڈوکشن کی 3Dاینیمیٹڈ فیری ٹیل فلمBraveکا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ہدایتکارہ مارک اینڈریوز (Mark Andrews) کی اس فلم میں ماہر تیرانداز شہزادی Meridaکی کہانی پیش کی گئی ہے جو پرانی رسم و روایات کے خلاف جاتے ہوئے اپنی سلطنت میں افراتفری کا باعث بن جاتی ہے۔فینٹسی اور ایڈونچر پر مبنی فلمBraveرواں سال22جون کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی جبکہ اسکا وڈیو گیم بھی جون میں جاری کردیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.