تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 مارچ 2012
وقت اشاعت: 15:58

سونم کپور نے ٹوئٹر پر شاہ رخ، عامر اور امیتابھ کو پیچھے چھوڑ دیا

جیو نیوز - ممبئی …بالی وڈ کی اداکارہ سونم کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر با اثر شخصیات کی فہرست میں شاہ رخ خان، عامر خان اور امتیابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کی طرف سے جاری آن لائن پول سروے میں بتایا گیا ہے کہ سونم کپور کے ٹوئٹر پر دس لاکھ سے زائد پرستار ہیں جبکہ پانچ ہزار ٹویٹس کے باعث انہیں ملک کی بااثر ترین شخصیت تسلیم کرلیا گیا ہے۔ سونم کپور معروف بھارتی اداکار انیل کپور کی بیٹی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.