تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 مارچ 2012
وقت اشاعت: 20:27

کون بنے گا کروڑ پتی : سیزن 6 کا آغاز، میزبانی امیتابھ بچن ہی کریں گے

جیو نیوز - ممبئی …کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 6 کا آغاز ہورہا ہے اور شو کی میزبانی کوئی اور نہیں امیتابھ بچن ہی کریں گے۔ گزشتہ دنوں بگ بی کی طبیعت خاصی ناساز رہی اور ان کے دو آپریشن بھی ہوئے تاہم خوشی کی خبر یہ ہے کہ اب بگ بی بالکل فٹ فاٹ ہیں اور ڈاکٹرز ان کی صحت کی جانب سے بالکل مطمئن نظر آتے ہیں۔جناب یہ ہی نہیں بلکہ اب تو بگ بی کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 6 میں بھی کام کرنے کو تیار ہیں اور جلد ہی شو کا پرومو بھی شوٹ کیا جانے والا ہے۔اس حوالے سے شو کے پروڈیوسر کے علاوہ خود امیتابھ بچن نے بھی کنفرمیشن دے دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.