تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 مارچ 2012
وقت اشاعت: 19:1

عمران ہاشمی اب یش راج کیمپ میں

جیو نیوز - ممبئی …این جی ٹی…ونس اپاؤن اے ٹائم ان ممبئی اورThe Dirty Picture میں اپنی منفرد اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اب یش راج کیمپ میں بھی داخل ہوچکے ہیں ۔ذرائع کے مطابق عمران ہاشمی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں ا پنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔واضح رہے کہ حال ہی میں عمران ہاشمی کرن جوہر کی دھرما پروڈکشز کے تحت بننے والی فلم بھی سائن کر چکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.