6 مارچ 2012
وقت اشاعت: 19:45
ہالی ووڈ ایکشن ہیروجیسن اسٹیتھم کی نئی فلمSafeکا ٹریلر جاری
جیو نیوز - ممبئی… بالی ووڈ کے صفِ اول کے ایکشن ہیروز میں شاملJason Stathamکی نئی ایکشن فلم تھرلرSafeکا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر و ڈائریکٹرBoaz Yakinکی اس فلم میں Jason Stathamاغوا ہونے والی12سالہ چینی بچی کی جان بچانے کیساتھ ساتھ انڈر ورلڈ گینگز اورکرپٹ سیاستدانوں کے خلاف جنگ کرتے نظر آئینگے۔30ملین ڈالر کے بجٹ سے بنائی گئی Stathamکی یہ ایکشن ،تھرل اورایڈونچر پر مبنی فلم27اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔