7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:45
بھارتی فلم ایوارڈز :دیا بالن بہترین اداکارہ ،گرش کلکرنی بہترین اداکارقرار
جیو نیوز - ممبئی… بھارتی نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان ہوگیاہے جس میں ودیا بالن بہترین اداکارہ قراراورگرش کلکرنی بہترین اداکارقراردیا گیاہے، جبکہ فلم راون کے لئے بہترین اسپیشل افیکٹ کا ایوارڈدیا گیا، ”آئی ایم“ کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیاہے۔