تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 20:1

مادھوری ڈکشٹ کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

جیو نیوز -
لندن…بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نین کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنادیا گیاہے۔مادام تساؤ میوزیم کے لیے4ماہ میں1لاکھ 50ہزار پاؤنڈ کی لاگت سے تیار ہونے والے مادھوری کے اس حقیقت سے قریب ترین مومی مجسمے کی باقاعدہ تقریب ِ رونمائی آج ہوئی جس میں مادھوری نے بذات خود شرکت کی اور اپنے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.