تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 مارچ 2012
وقت اشاعت: 19:46

بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کی 20 ہزار کی ضمانت منظور

جیو نیوز - ممبئی … ممبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کی 20 ہزار روپے کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ انہیں تیز ڈرائیونگ کے دوران 2 افراد کو زخمی کرنے پر 15 دن کی سزا سنائی گئی تھی۔ ممبئی ہائی کورٹ میں بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پہنچے۔ انہیں سال 2006ء میں موٹر سائیکل تیز چلاتے ہوئے 2 افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں 15 دن قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ تاہم ممبئی ہائی کورٹ نے جان ابراہم کی سزا معطل کردی اور 20 ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.