تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:48

انجلینا جو لی اور بر یڈ پٹ ایک بار پھر ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے

جیو نیوز - ہا لاس اینجلس …ہالی ووڈ کی مشہور ترین فلمی جو ڑی بر یڈ پٹ اور انجلینا جو لی کو ان کے مدّاح جلد ہی ایک با ر پھراکھٹے فلم میں دیکھ سکیں گے ۔ تا زہ ترین اطلاعا ت کے مطا بق انجلینا اور بر یڈ ممکنہ طو رپر فلم The Counselor میں ایک ساتھ نظر آ ئیں گے جو سات سال بعد ایک سا تھ ان کی پہلی فلم ہوگی۔ Mr and Mrs Smith ان کے دوہزار پا نچ میں آ نے والی واحد فلم ہے جس میں دونوں ساتھ نظر آئے تھے جو ان کی محبت کے آغاز کا سبب بھی بنی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.