تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:34

رانی مکھر جی آ ئٹم سونگ کریں گی

جیو نیوز - ممبئی … اپنے فلمی کیریئر کو ختم ہونے سے بچا نے کی کو ششوں میں مصر وف رانی مکھر جی نے آ خر ی دا ؤکے طور پر آ ئٹم سو نگ کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ کئی کامیا ب فلموں میں بہترین ادکار ی کے جو ہر دکھانے کے بعد رانی Aiyya نا می فلم میں ایک ٹپور ی انداز کے گا نے میں نظر آئیں گی۔اس آئٹم سو نگ کی کوریو گرافی وے بھاوی مرچنٹ کر یں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.