تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اپریل 2012
وقت اشاعت: 19:21

کم عمر بہن بھا ئیوں کا بینڈ انٹر نیٹ پر ہٹ ہو گیا

جیو نیوز - لندن…فن عمر کا محتا ج نہیں ہو تا یہ بات ان کم عمر بہن بھا ئیوں نے ثا بت کر دی ہے جواپنی گلو کا ر ی کے با عث انٹر نیٹ پر ہٹ ہو گئے ہیں ۔ ان ننھے گلو کا ر ں کی عمر یں صرف پا نچ ،آٹھ اور گیا رہ سال ہیں لیکن اس کم عمری کے باوجو د ان کے سر تا ل میں کو ئی کمی نہیں ۔ ان معصو م بچوں کے ٹیلنٹ کا مظاہر ہ نہا یت تیزی سے مقبو ل ہو رہا ہے جن کی ویڈیو کو ابھی تک ہزاروں افراد انٹرنیٹ پر دیکھ چکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.