تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 اپریل 2012
وقت اشاعت: 8:16

شاہ رخ خان مغربی بنگال میں فلم سٹی کے برانڈایمبسیڈرمقرر

جیو نیوز - ممبئی ... بالی وڈسپراسٹارشاہ رخ خان کوریاست مغربی بنگال میں فلم سٹی کابرانڈایمبسڈربنادیاگیا۔کنگ خان مغربی بنگال کے شہر مدناپورپہنچے ،جہاں انھوں نے پرایاگ فلم سٹی کاافتتاح کیا۔شاہ رخ خان نے فلم سٹی کوپروموٹ کرنے کیلیے دوسال کے معاہدے پردستخط کیے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفت گومیں شاہ رخ خان کاکہناتھا کہ بنگال تخلیق کامرکزہے۔فلم سٹی کیبرانڈایمبسڈر کیلیے اپنے انتخاب پرانھیں خوشی ہوئی ہے کیونکہ وہ ایسے ہی کام کرناچاہتے ہیں جس سے فلموں کوآگے لے جایاجاسکے۔ایک سوال پران کاکہناتھا وہ پہلے اداکارہیں تاہم اسپورٹس بھی ان کاجنون ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.