تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:10

فلم ’راؤڈی راٹھور‘کے ٹائٹل سونگ کا ٹیزرجاری

جیو نیوز - ممبئی …این جی ٹی …معروف کوریو گرافر اور ہدایتکار پربھو دیواکی ایکشن فلم راؤڈی راٹھورکے ٹائٹل سونگ کا ٹیزرجاری کردیا گیا ہے۔Chinta Ta Ta Chita Chitaکے بولوں پر مبنی اس گانے میں فلم کے ہیرو اکشے کمار ہدایتکار پربھو دیوا کیساتھ ڈانس کرتے نظرآرہے ہیں۔بطور ہدایتکار پربھودیوا کی دوسری ہندی فلم میں اکشے کمار اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔تیلگو فلم کے ری میک راؤڈی راٹھور کوسنجے لیلابھنسالی اور رونی اسکریو والا نے پروڈیوس کیا ہے جو یکم جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.